پاکستان

کوٹ ادو: بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں آگری، باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق

کوٹ ادو: کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گرنے سے موجود تینوں افراد کو کرنٹ لگا۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker