پاکستانتازہ ترین

‏مسلم لیگ ن کی تمام سینئر قیادت کا قومی کی بجائے صوبائی نشستیں چھوڑنے کا عندیہ

‏مسلم لیگ ن کی تمام سینئر قیادت کا قومی کی بجائے صوبائی نشستیں چھوڑنے کا عندیہ
شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے
حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست
سردار غلام عباس چکوال کی صوبائی نشست چھوڑیں گے
رانا تنویر شیخوپورہ کی صوبائی نشست چھوڑے گے
احسن اقبال نارووال کی صوبائی نشست چھوڑے گے
اویس لغاری ڈیرہ غازی خان کی صوبائی نشست چھوڑیں گے
جام کمال لسبیلہ کی صوبائی نشست
سے دستبردار ہوکر قومی اسیمبلی میں جائیں گے۔
جبکہ مریم نواز لاہور کی قومی نشست سے دستبرداری کا لیٹر الیکشن کمیشن میں دیں گی….!!!

جبکہ دوسری طرف علیم خان لاہور کی صوبائی نشست
یوسف رضا گیلانی ملتان کی قومی نشست
احمد چٹھہ وزیرآباد کی صوبائی نشست سے دستبرداری کا اعلان کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker