پاکستانتازہ ترین

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا

وزیرصحت سندھ نے ملک کے پہلے ہیومن ملک بینک کا افتتاح کردیا۔

ترجمان کے مطابق ہیومن ملک بینک سینٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں قائم کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا کہنا تھاکہ ماں کا دودھ بچے کیلئے بہترین غذائیت ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ماں کا دودھ بچوں میں بیماریوں کےخلاف قوت مدافعت فراہم کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker