مقامی خبریں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 7 پوائنٹس کم ہوکر 64ہزار 639 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 838 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 ارب روپے کم ہوکر 9361 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker