Quetta

کوئٹہ : تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاںبحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہزارہ قبرستان کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے

پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں تاہم فوری طور پر جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker