بلوچستانتازہ ترین

مسلم باغ : افغان مہاجر کیمپ کا بازار اور دکانیں مسمار

مسلم باغ بلوچستان : افغان مہاجر کیمپ کا بازار اور دکانیں مسمار
 مسلم باغ میں قائم افغان مہاجر کیمپ کا بازار اور تمام دکانیں مکمل طور پر ختم کر دی گئیں مقامی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے بعد کیمپ میں برسوں سے قائم چھوٹا بازار، جہاں افغان مہاجرین اور مقامی لوگ روزمرہ اشیاء خریدتے تھے، اب سرے سے موجود نہیں رہا
 عینی شاہدین کے مطابق مسماری کے دوران متعدد خاندان متاثر ہوئے جن کا ذریعہ معاش انہی دکانوں اور بازار سے وابستہ تھا اس اقدام کے بعد کیمپ میں مقیم افغان مہاجرین نے تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ روزگار کے مواقع مزید محدود ہوگئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker