تازہ ترینبلوچستان

پشین بائی پاس کے قریب ہسپتال میں دھماکہ،7 افراد زخمی

پشین بائی پاس کے قریب سرخاب چوک پر درمان ہسپیتال میں دھماکہ
پشین دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے
پشین:دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا،عینی شاہدین
پشین:دھماکے سے ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا
ذرائع کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker