پاکستانتازہ ترین

ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 سگے بھائی جاں بحق

نواب شاہ میں سرہاڑی لنک روڈ پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں3سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔نواب شاہ میں سرہاڑی لنک روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker