
کوئٹہ کے علاقے غزہ بند ’’ اغبرگ‘‘ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ‘ سیکورٹی ذرائع
آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ‘ سیکورٹی ذرائع

فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ‘ سیکورٹی ذرائع
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ ‘ گولہ باردو برآمد ‘ سیکورٹی ذرائع



