بلوچستان

بلوچستان: جرگے نے چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا

بلوچستان میں دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا۔

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں میں پیش آیا جہاں جرگے نے چوری کی شبے میں سچ ثابت کرنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تاہم ان میں سے کوئی شخص بھی زخمی نہیں ہوا۔

موسیٰ خیل کی ضلعی انتظامیہ نے آگ پر چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ میں موجود 7 افراد کو مقدمے میں نامزد کردیا۔

پولیس کے مطابق ایک جرگہ ممبر کو گرفتار کرلیا گیا ،ہے جب کہ باقی ممبران کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker