تازہ ترینبلوچستان

پنجگور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گوارگو کے علاقے میں پیش آیا، جہاں عبد الستار ولد بجار سکنہ میرپور خاص، زبیر احمد سکنہ میرپور خاص، اور محمد زمان ولد محمد خان جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق یہ افراد حجام کی دکان میں کام کر رہے تھے۔لیویز فورس نے جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker