بلوچستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا ۔ اجلاس میں محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئےے جائیں گے ۔ اجلاس میں نیشنل پارٹی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ ٹی ٹی حب اور خاران کو پرائیویٹ اداروں کے حوالے کرنے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے ۔اجلاس میں بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹوشن کا ترمیمی مسودہ قانون پیش کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker