آرچر روڈ پر دن دیہاڑے مسلح ڈاکوﺅں نے دکان لوٹ لی، تفصیلات کے مطابق ڈاکو دکان میں داخل ہو کر گاہکوں سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے، موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو آرچر روڈ پیر ابولخیر روڈ پر واقع حجام کی دکان میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے لوگوں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کر دی، پولیس کو واقعے کی اطلاع موصول ہونے کے آدھے گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



