مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی ہوگئے۔ ضلع قلات کے علاقے رودینجو میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کار مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جان کی بازی ہارگئے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی اور جاں بحق افراد کو اسپتال منتقل کیا۔ علاوہ ازیں کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونیوالے قلات کے نوجوان رہائشی عدنان رند آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کی اننگز میں گیند سے چھیڑ چھاڑ پر لاہور قلندرز کو پانچ رنز کی پنالٹی کا سامنا
1 گھنٹہ ago

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ
6 گھنٹے ago
Check Also
Close

