بلوچستان
نوشکی میں کرفیو نافذ

نوشکی، اطلاع برائے عوام الناس، نفاذ مکمل کرفیو ضلع نوشکی ،
اعلامیہ منجانب نوشکی انتظامیہ و سیکورٹی فورسز
مورخہ 21ستمبر بروز سوموار کو تمام ضلع نوشکی شہر و مضافات، میں مکمل کرفیو نافذ رہیگا ، تمام شہری دوران کرفیوں اپنے اپنے گھروں میں رہے باہر نہ نکلے،، مریضوں یا ایمرجنسی کی صورت میں سول انتظامیہ و سیکورٹی فورسسز سے رابطہ کر یں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی



