انٹرنیشنلتازہ ترین

ایران : سیکیورٹی فورسز پر حملہ 10 اہلکار جاں بحق

ایران کے وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق شورش زدہ علاقہ سیستان و بلوچستان میں ایک حملے میں دس ایرانی سرحدی محافظ ہلاک ہو گئے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ تفتان کاونٹی میں گوہرکوہ روڈ پر 10 سرحدی محافظوں کی ہلاکت کے بعدوزیر داخلہ نے فوری طور پر پولیس کمانڈروں اور وزارت داخلہ کے حکام کی ایک ٹیم کو اس واقعے کی تفصیلات کی تحقیقات کے لیے تفویض کیا۔ ایران کا علاقہ مغربی بلوچستان شورش رزدہ ہو نے کے باعث متعدد حملوں کا مقام رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker