انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
تل_ابیب: غز، ہ میں جنگ بندی کے لیے اسرا_ئیل میں آج ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال پر تل_ابیب سمیت اسرا_ئیل کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
تل_ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر بھی بڑی تعداد میں مظاہرین نے احتجاج کیا جبکہ اسرا_ئیلی مظاہرین نے سڑکوں پر آگ لگا کر متعدد شاہراہیں بھی بلاک کردیں۔
اسرا_ئیلی مظاہرین نے جنگ روکو، یرغمالیوں کو واپس لاؤ کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے غز، ہ میں جنگ روکو کے نعرے لگائے۔
اسرا_ئیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ مظاہرین کے خلاف کارروائی میں اسرا_ئیلی پولیس نے تقریباً 30 مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker