بلوچستانتازہ ترین

حب ندی میں ڈوب کر باپ بیٹی جاں بحق

حب ندی میں ڈوب کر باپ بیٹی جاں بحق نعشیں حب اسپتال منتقل کردی گئیں اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حب مشرقی بائی پاس سے متصل حب ندی میں دو افراد کی حب ندی میں ڈوبنے کی اطلاع پر ایدھی بحری ٹیم نے حب ندی میں ڈوبنے افراد کی تلاش شروع کردی بعد ازاں نعشیں نکال حب جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کردی گئیں جہاں پر متوفین کی 42سالہ محمد ولد اسماعیل اور 12سالہ طیعبہ دختر محمد نام اور باپ بیٹی سے شناخت ہوئی جبکہ کراچی کے علاقہ رئیس گوٹھ کے رہائشی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker