پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر اعلیٰ سطح اجلاس بلانےکا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر اعلیٰ سطح اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پراجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں ن لیگ کی پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے پر رائے لی جائےگی۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت بھی شریک ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker