بلوچستانتازہ ترین

خضدار : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

کرخ ایریا میں ٹریفک کا المناک حادثہ، چار افراد جھلس کر جاں حق، ایدھی زرائع
حادثہ دو زمیاد گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس سے گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔
سندھ کی طرف سے آنے والی زمیاد گاڑی پٹرول سے بھری گاڑی کے ساتھ ٹکراگئی جس سے آگ بھڑک اٹھی۔زرائع
لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ۔۔ایدھی زرائع
جاں بحق ہونے والوں میں سے دو افراد کا تعلق باغبانہ، ایک کا کوشک خضدار اور ایک کا پنجگور سے بتایا جاتا ہے ۔زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker