
مستونگ: نامعلوم افراد کی ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے قریب دستی بم سے حملہ
مستونگ: نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، مستونگ: دستی بم ڈی سی کمپلیکس کے قریب باغیچہ میں گرا،
مستونگ: دھماکے میں کسی قسم کی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا، پولیس ذرائع

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.