پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 970 پوائنٹس اضافے سے 80 ہزار 461 پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس وسط جولائی کے بعد 80 ہزار سے اوپر بند ہوا۔

بازارمیں آج 40 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے اضافے سے 10610 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker