تازہ ترینپاکستان

موبائل استعمال کرتے ریلوے لائن کراس کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

راولپنڈی میں ایک شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہری کی ٹرین کی ٹکر سے ہلاکت کا واقعہ ویسٹریج کے علاقے میں پیش آیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کی زد میں آنے والا موبائل استعمال کرتے ہوئے ریلوے لائن کراس کررہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker