بزنس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4100 روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 4100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3515 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر کم ہوکر 4024ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker