Quettaبلوچستان

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ریڈ زون جانے کی کوشش، پولیس نے سول ہسپتال کا مرکزی گیٹ بند کر دیا

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کے دوران ریڈ زون کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے انہیں آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے سول ہسپتال کا مرکزی گیٹ بند کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی، جبکہ ہسپتال کے اطراف میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker