انٹرنیشنلتازہ ترین

اسرائیل، امریکا اور برطانیہ سے منسلک 196 بحری جہازوں پر حملے

یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ "عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل، امریکا اور برطانیہ سے منسلک بحری جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حالیہ عرصے میں اسرائیل، امریکا اور برطانیہ سے منسلک 196 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا کہ یہ سمندری کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ہفتے کے دوران 25 بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ ڈرون حملے بھی کامیابی سے انجام دیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker