بلوچستان

نوشکی : پولیس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی 

نوشکی، ڈبل روڈ پر پولیس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی
 نوشکی : تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات آٹھ بجے نوشکی پولیس کی گشتی پارٹی ڈبل روڈ پر ناکہ لگا کر سنائپ چیکنگ کررہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیاپولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے واقعے میں زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک سویلین زخمی عبدالناصر سکنہ کلی غریب آباد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker