بلوچستانQuetta

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، عوام پریشان

گیس کی طویل بندش کے باعث شہریوں کے معاملات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، شہریوںکا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 9 گھنٹے گیس ملتی ہے ،

کوئٹہ سمیت اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس بحران جاری

کوئٹہ:بحران کے باعث گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ جاری

کوئٹہ:دن اور رات کے مختلف اوقات میں روازنہ 15 گھنٹے تک گیس بندکی جاتی ہے ، شہری
کوئٹہ:24 گھنٹوں میں صرف 9 گھنٹے گیس آتی ہے ، شہری
کوئٹہ:اکثراوقات بچے بغیر ناشتہ کے سکول جاتے ہیں ،

کوئٹہ:گیس کی طویل بندش کے ساتھ ایل پی جی کی قیمتیں بھی دوگنی ہو گئی ہیں

کوئٹہ:ایک کلو ایل پی جی 500 روپے بڑھ گئی ہے

کوئٹہ:حکومت صورتحال کا فوری نوٹس لیکر گیس کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker