کوئٹہ: ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پرتبادلے،31 اہم افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی

کوئٹہ: ایف آئی اے (FIA) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ۔31 اہم افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی منظوری سے افسران کے تقرر و تبادلوں کا بڑا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 31 اہم افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں
حالیہ تبادلوں میں ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں
ایڈیشنل ڈائریکٹر:جناب ندیم ظفر کو کمپوزٹ سرکل راولپنڈی سے تبدیل کر کے PS FIA CTW کراچی تعینات کر دیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹرز ملک طارق مسعود کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد، جبکہ جناب محمد طارق کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے
خواتین امبرین کو اے ایم ایل سرکل ملتان اور ثانیہ امتیاز کو لاء ونگ ملتان زون میں ذمہ داریاں دی گئی ہیں
محمد صابر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن کراچی زون، جبکہ جمال سبحانی کو ایف آئی اے گلگت بلتستان زون منتقل کر دیا گیا ہے
اس لسٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی ایک بڑی تعداد (گریڈ 17) بھی شامل ہے جنہیں اسلام آباد ہیڈ کوارٹرز سے نکال کر ملک بھر کے مختلف زونز بشمول گوجرانوالہ، فیصل آباد، پشاور، کوہاٹ اور کوئٹہ کے فیلڈ یونٹ



