بلوچستان

کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز

کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز ہوگیا۔

پورٹ ذرائع کے مطابق دمام جانے والا بین القوامی جہاز ‘ایم وی کائی شوان 11’ اسٹریٹجک گوادر پورٹ پر مال اتارے گا۔

وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ جہاز پر ٹرانس شپمنٹ مشینری ، آلات اور اسٹیل کا سامان لدا ہوا ہے.

گوادر پورٹ پر ٹرانس شپمنٹ سرگرمیوں اور عالمی اعتماد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے ، گوادر خطے کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker