بلوچستان
کوئٹہ دھماکہ : شہدا کی تعداد 43 ہوگئی 100 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ: دھماکہ شہدا کی تعداد 43 ہوگئی 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
شٹل ٹرین کوئٹہ کینٹ سے ریلوے اسٹیشن کی طرف آرہی تھی
چمن پھاٹک پر خودکش کار بمبار نے اپنی گاڑی ریل گاڑی کیساتھ ٹکرا دی
ٹرین میں 326 مسافر سوارتھے جن کو اسٹیشن پہنچ کر بذریعہ جعفرایکسپریس راولپنڈی جانا تھا
کالعدم تنظیم بی ایل اے کے فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے واقع کی ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ کا فضا سوگوار ہے روڈوں ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے
وزیراعلی بلوچستان کی بم دھماکے کی شدید مذمت



