بلوچستان
دکی : پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی

دکی۔ پولیس تھانہ نرہن پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیاہے۔
دکی۔ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ۔ پولیس
دکی۔ ایس پی دکی پولیس نفری اور اے ٹی ایف کے ہمراہ موقع پر روانہ۔



