بلوچستان

نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی مبینہ طور پر اغوا

نیشنل پارٹی کی سابق رکن بلوچستان اسمبلی یاسمین لہڑی کے والد نور احمد لہڑی کو ضلع بختیارآباد کے قریب ان کے آبائی گاؤں موضع حسین آباد سے نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر رات گئے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

بختیارآباد: نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے یاسمین لہڑی کے والد نوراحمد لہڑی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا

بختیارآباد: نور احمد لہڑی کو ان کے اپنے گاؤں حسین آباد سے رات گئے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ خاندانی ذرائع

بختیارآباد: پولیس حکام جاۓ وقوعہ کی جانب روانہ۔

بختیارآباد: مزید کارروائی صدر پولیس بھاگ ناڑی کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker