بلوچستان
بولان: فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بولان: دوسہ کراس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید، پولیس
بولان: بالاناڑی قومی شاہراہ پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تھی، پولیس
بولان: دورانِ ڈیوٹی بہادری سے فرائض انجام دیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل حافظ عبدالرشید ابڑو نے جامِ شہادت نوش کیا
بولان: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے حملے کی تحقیقات شروع کردیں، ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری



