بلوچستان
بولان : فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

بولان/ مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان شہید۔ ٹکرز۔ محمد عارف بنگلزئی
بولان/ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب دو نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل، پولیس
بولان/فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی،
بولان/مقتولین کی شناخت نوروز خان ولد شاہل خان بنگلزئی سکنہ مشکاف اور مولا بخش راہیجہ سکنہ ڈھاڈر رندعلی کے نام سے ہوئی
بولان/ ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان بٹیر کے شکار کیلئے کشاری گئے تھے،
بولان/ مبینہ طور پر مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس
بولان/ مقتولین کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل، پولیس



