بزنس

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپےبڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت108 ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker