جرم

مردان: ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

مردان میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے خانہ کھنڈرے میں پیش آیا۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور بہو شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔ واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش کی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker