پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

پنجاب اسمبلی کے مزید 6 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے 6 نو منتخب آزاد ارکان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پی پی 132 ننکانہ سے کامیاب سلطان باجوہ ، پی پی 225 لودھراں سے کامیاب شازیہ ترین ، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری ، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سےحنیف پتافی ، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی ن لیگ میں شامل ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker