انٹرنیشنل

چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی

چینی کوسٹ گارڈ نے متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی۔

امریکا میڈیا کے مطابق چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی اور فلاپائنی جہاز کو واپس بندرگاہ جانے پر مجبور کردیا۔

متنازع پانیوں میں موجود فلپائنی جہاز پر امریکی میڈیا (سی این این) کی رپورٹنگ ٹیم بھی سوار تھی جس نے واقعے کی ویڈیو بنائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker