پاکستانتازہ ترین

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25 ، 2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لئے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25 ، 2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لئے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 25 ، 2024 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 313 ارب روپے اور ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 160 ارب روپے مانگے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker