خضدار (ہمارا بلوچستان نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 4.4 اور گہرائی 24 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ زلزلے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
مستونگ میں آپریشن العزم کے تحت کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک، 12 زخمی، 8 گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر
2 گھنٹے ago
نوتال: سردار یار محمد رند کے نائب کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، رند قبیلے نے تین مبینہ حملہ آور پکڑ لیے
3 گھنٹے ago
Check Also
Close

