بلوچستان

لسبیلہ : ٹریفک حادثے میں کوئٹہ کے رہائشی بچہ اور 4 خواتین جاں بحق

لسبیلہ: افسوس ناک ٹریفک حادثہ 4 افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق دو گاڑیوں کے درمیان حادثے میں معصوم بچے سیمت چار خواتین جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی حالت میں کراچی ریفر۔
جاں بحق افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو ہزارہ ٹاون کوئٹہ کے رہائشی بتائے جارہے ہیں جبکہ ٹرک ڈرائیور بھی شدید زخمی۔ریسکیو ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker