بزنسپاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت آج بھی ہزاروں روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ92ہزار 200روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3173 روپے کم ہوکر ایک لاکھ64 ہزار 780روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 18 ڈالرز کم ہوکر 1837 ڈالرز فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker