پاکستان

پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟

دبئی: پاکستان نے اپنی کامیاب حکمت عملی کے تحت اسرائیلی جاسوسوں کو چکما دے کر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنالیا۔

ذرائع کے مطابق امریکی جنگی جہازوں پر خفیہ ترین مذاکرات ہوئے جب کہ معاہدے کیلئے خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان اور آذربائیجان میں ہوئیں ۔

دوسری جانب ہاتھوں سے لکھے خطوط کے ذریعے امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا گیا۔

یہی نہیں بلکہ اسرائیلیوں کو مختلف ذرائع سے فیک نیوز پہنچائی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker