Khyber Pakhtunkhwaپاکستان

لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص، اس کی بھابھی اور بھتیجا جاں بحق ہوا جبکہ 3 بچے زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں دستی بم کی موجودگی اور دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker