پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی

ملک میں یوٹیوب اور ٹوئٹر کی سروسز ڈائون ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ یوٹیوب اور ٹوئٹرکام نہیں کر رہے ۔

عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker