بلوچستانتازہ ترین

دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن قرات کا انعقاد، کوئٹہ کے قاری محمد جہانگیر خان منتخب ہوگئے

دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن قرات ’جائزہ کتارا لتلاوة القرآن الکریم‘ قطر میں منعقد ہورہا ہے۔ مقابلے میں دنیا بھر سے 100 قرا کرام کا انتخاب ہوا ہے۔ صوبہ بلوچستان ضلع کوئٹہ سے عالمی ایوارڈ یافتہ قاری محمد جہانگیر خان کاکڑ کا انتخاب ہوا ہے۔ قاری محمد جہانگیر 16 فروری بروز جمعہ قطر کےلئے روانہ ہورہے ہیں، جہاں وہ عالمی مسابقة تلاوة القرآن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker