بلوچستانتازہ ترین

جمعیت علمائے اسلام کو مرکزی قیادت کی طرف سے بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے گرین سگنل مل گیا،ذرائع

جمعیت علمائے اسلام نے بلوچستان میں حکومت سازی پر آمادگی ظاہر کردی ۔ذرائع

جےیوآئی کو بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے مرکزی قیادت سے گرین سگنل مل گیا۔ ذرائع

جےیوآئی حکومت سازی کے لئے بلوچستان میں دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کریگی۔ ذرائع

پی ایم ایل (ن) اور بی اے پی کے حکومت سازی کے لئے جےیوآئی سے رابطے ہوئے ہیں ۔ ذرائع

بلوچستان میں مستحکم حکومت بنانے کے لئےدیگر جماعتیں جےیوآئی سے اتحاد کے خواہشمند ہیں۔

جےیوآئی کا رابطے کرنے والی جماعتوں کو بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے مثبت جواب

جےیوآئی نے بلوچستان میں اکثریتی جماعتوں سے مذاکرات کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دیدی ۔ ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker