کوئٹہ(بولتا بلوچستان میڈیا)اجلاس 3 بجے اپنے وقت پر شروع ہوا جسکے بعد میر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھایا, انجینئر زمرک خان اچکزئی نے میر سرفراز بگٹی سے حلف لیا۔
اب سے کُچھ دیر بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی اپنے عہدہ کا حلف اٹھائے گے۔
الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف نیشنل پارٹی کے اراکین کا ایوان سے واک آؤٹ۔



