پاکستانتازہ ترین

پاکستانی اداروں نے سمندر کے ذریعے 107 ملین ڈالر کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنادی

پاکستانی اداروں نے سمندر کے ذریعے بڑی مقدار میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

نیوی، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلو گرام چرس اور 300کلو گرام کرسٹل برآمد کر لی۔

ترجمان نیوی کے مطابق پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کا تخمینہ 107 ملین ڈالر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker